Imam Hussein TV 4
1.امام حسین علیہ السلام میڈیاگروپ کی جانب سے نشریات کرنے والا اردوزبان میں چینل،حالیا بذریعہ انٹرنیٹ اپنی نشریات پہنچارہا ہے اس چینل کی نشریات میں عقائدشیعہ اثناعشریہ کی اشاعت وباور کرانا ہے ۔یہ چینل آیت اللہ العظمیٰ السیدصادق حسینی شیرازی کے مقلدین کی ادارت میں ہے
2.امام حسین علیہ السلام میڈیاگروپ5 ٹی وی چینلزاورایک نیوز ایجنسی پرمشتمل ادارہ ہے جوکہ پانچ زبانوںفارسی عربی انگلش اردو اورترکی زبان میں بذریعہ سیٹلایٹ اورانٹرنیٹ ٹی وی کےذریعے اپنی نشریات کرہ ارض کے ہرکونے میں پہنچاتاہے
3.امام حسین علیہ السلام میڈیاگروپ تنہاخود مختارشیعہ ادارہ ہے جسےمراجع عظام تقلیدکی تائیدحاصل ہے
4.امام حسین علیہ السلام اردوچینل دنیاکا پہلا اورواحدچینل ہےجو کہ کربلاءمقدسہ سے اردوزبان میں تمام دنیامیں نشریات پہنچاتاہے
5.امام حسین علیہ السلام4کی اردوزبان میں بذریعہ انٹرنیٹ نشریات کا آغاز27نومبر2017ءمیں ہوا
6.اس چینل کامرکزی دفترلکھنؤ،ہندوستان میں ہے
7.امام حسین علیہ السلام4عالمی ٹی وی چینل بذریعہ انٹرنیٹ مندرجہ ذیل پلیٹ فارمزکےذریعے دیکھ سکتے ہیں: Jadoo Tv- Roku Tv
Apple Tv -بھاونگرحسینی کمپنی کیبل نیٹورک
کاغذ سے پھول اور پتے بنانے کا طریقہ | امام حسین ٹی وی 4
"من عبقات النور المهدوي" (قسط 07) | آیت اللہ سید نسیم عباس نقوی
علمی مجالس | مرجعِ اعلیٰ جہانِ تشیع آیت اللہ العظمیٰ سید شیرازی
فطرس | قسط:984 | موضوع: زیارت امام حسینؑ اور آپ کی عقیدت
یہ کربلا ہے | قسط:1892 | کربلا میں ذاکرین کا اظہارِ عقیدت | 2025
علمی مجالس | مرجعِ اعلیٰ جہانِ تشیع آیت اللہ العظمیٰ سید شیرازی
فطرس | قسط:983 | موضوع: زیارت امام حسینؑ اور آپ کی عقیدت
یہ کربلا ہے | قسط:1891 | کربلا میں ذاکرین کا اظہارِ عقیدت | 2025
"من عبقات النور المهدوي" (قسط 06) | آیت اللہ سید نسیم عباس نقوی
کاغذ سے پرندہ بنانے کا طریقہ | امام حسین ٹی وی 4
علمی مجالس | مرجعِ اعلیٰ جہانِ تشیع آیت اللہ العظمیٰ سید شیرازی
فطرس | قسط:982 | موضوع: زیارت امام حسینؑ اور آپ کی عقیدت
یہ کربلا ہے | قسط:1890 | کربلا میں ذاکرین کا اظہارِ عقیدت | 2025
کاغذ سے کلاغ (کوّا) بنانے کا طریقہ | امام حسین ٹی وی 4
"من عبقات النور المهدوي" (قسط 05) | آیت اللہ سید نسیم عباس نقوی
علمی مجالس | مرجعِ اعلیٰ جہانِ تشیع آیت اللہ العظمیٰ سید شیرازی
فطرس | قسط:981 | موضوع: زیارت امام حسینؑ اور آپ کی عقیدت
یہ کربلا ہے | قسط:1889 | کربلا میں ذاکرین کا اظہارِ عقیدت | 2025
"من عبقات النور المهدوي" (قسط 04) | آیت اللہ سید نسیم عباس نقوی
🚤 کاغذ سے کشتی بنانے کا طریقہ
خطبہ فدک کی اہمیت — قسط 24
علمی مجالس | مرجعِ اعلیٰ جہانِ تشیع آیت اللہ العظمیٰ سید شیرازی
فطرس | قسط:980 | موضوع: زیارت امام حسینؑ اور آپ کی عقیدت
یہ کربلا ہے | قسط:1888 | کربلا میں ذاکرین کا اظہارِ عقیدت | 2025
"من عبقات النور المهدوي" (قسط 03) | آیت اللہ سید نسیم عباس نقوی
کاغذ سے قرآن کا رِحل بنانے کا طریقہ | امام حسین ٹی وی 4