Shakeel Sabzi Waly

Welcome to SHAKEEL SABZI WALY

ہم صرف اور صرف سبزی منڈی کی نیلامی کی ویڈیوز دکھاتے ہیں — بغیر ایڈیٹنگ، اصلی بولی کی آواز کے ساتھ۔

📈 روزانہ دیکھیں:

سبزی منڈیوں کی نیلامی کے مکمل مناظر

آڑھتیوں اور کسانوں کی بولی

گراؤنڈ ریئلٹی، براہِ راست منڈی سے


🔔 سبسکرائب کریں اور روزانہ کی تازہ نیلامی دیکھیں!