Zain Khokhar

🚫 اسلام ایک امن پسند مذہب ہے میرے چینل پر لگنے والی ہر ویڈیو ہر قسم کے انتشار سے پاک ہوگی
🍂میرا مقصد ایک انسان کو اسلام اور اس کے ضوابط سے اگاہ کرنا ہے
🌱ہمیں اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرنی چاہیے اور ہمیں ہر قسم کے انتشار جھگڑے سے دور رہنا چاہیے

🧭مودبانہ گزارش ہے کہ ہماری ویڈیو بہت محنت اور خلوص سے بنائی گئی ہے اگر کسی نے دوبارہ اپلوڈ کرنے کی کوئی کوشش کی تو اس کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی ہمارا مقصد دین کی خدمت کرنا ہے اگر کسی نے ہماری ویڈیو لگانے کی کوشش کی تو اس کے چینل کے خلاف کاروائی ہوگی جس کے بدلے میں وہ بند بھی ہو سکتا ہے ہمارا پیغام اپ تک پہنچ گیا ہے اگر کسی نے کیا تو پھر نہ کہنا کہ ہمارا چینل بند ہو گیا

🎀اگر اپ کو ہماری ویڈیو میں کوئی بھی غلط چیز نظر ائے تو اپ ضرور کمینٹ میں اس کی شکایت کریں


شکریہ