Ijaz Hussain Saifi

السلام علیکم یہ چینل اہلسنت والجماعت اور سلسلہ سیفیہ کے فیوضات و برکات سارے عالم میں پہیلانے کیلے بنایا گیا ہے ان شاءاللہ اللہ قبول فرمائے آمین اسی چینل سے خادم الاحناف و خادم سلسلہ سیفیہ اعجاز حسین سیفی آفریدی صاحب کے بیانات نشر ہونگے اردو اور پشتو دونوں زبانوں میں اور مختلف موضوعات پر کلیپس نشر کیے جاے گے ان شاءاللہ اعجاز حسین سیفی صاحب کا واٹصاپ نمبر جو کالز کیلے نہیں ہے صرف وائس مسجز کیلے ہے واٹصاپ نمبر03139795374 شکریہ