Mufti Abulfazl Qasmi

ہمارا یہ چینل علماء کے بیانات اور امت اجابت اور امت دعوت تک دین اسلام کی صحیح تصویر پیش کرنے کیلئے وضع کیا گیا ہے اس لئے تمام ناظرین سے درخواست ہیکہ اس چینل کی نشر و اشاعت میں ہمارا ساتھ دیں اور چینل کے مواد سے خود بھی فائدہ حاصل کریں اور دوسروں کے فائدے کیلئے اس کو عام کریں
والسلام۔


مفتی محمد ابوالفضل قاسمی مقیم دہلی


______________________________________________