Jamiatul Uloom Deoband

جامعۃ العلوم دیوبندمیں ہاف ٹائم مدرسے اور ہاف ٹائم اسکول کی تعلیم ہوتی ہے،مولویت کی مکمل تعلیم کے ساتھ انگلش میڈیم سے بارھویں کلاس تک کا معیاری نظم ہے ،قرآن کریم ناظرہ و حفظ ،تجوید اور افتاء و قضاء کے لئے جامعہ کو امتیازی حیثیت حاصل ہے