Hope & Mercy

یہ چینل درودشریف کی دعوت کے لیئے بنایا گیا ھے کیونکہ درود پاک اگر زندگی کا حصہ بن جائے تو دل کی سیاہی دھل جاتی ھے اور مشکلات کے دروازے بند ہوجاتے ہیں۔۔۔
کوشش کریں آپ کی زندگی کےصبح وشام درودشریف سے معمور ھوں۔خود بھی پڑھیں اور دوسرے لوگوں کو بھی ترغیب دیں
۔۔
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥️🥀🌸🌺