Teacher Ramzan Madani

اَلسَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
💎 ہم آپ کو درسِ نظامی سے متعلقہ اِس چینل میں خوش آمدید کہتے ہیں 🌹
💎︎الحمدللہ اس چینل پر فی زمانہ
درسِ نظامی میں پڑھائی جانے والی کتب کے اسباق اپلوڈ کیے جاتے ہیں نیز صرف و نحو کے موضوع پر مختلف تحریریں بھی شیئر کی جاتی ہیں لہذا وقتاً فوقتاً اس چینل کو وزٹ ضرور کرتے رہا کریں۔
اللہ پاک 🤲🏼 ہمیں علمِ نافع و عملِ صالح عطا فرمائے آمین

☝🏽اپنے اس چینل کو سبسکرائب کریں اور 🔔 گھنٹی کو بھی دبا دیں۔

مدرس : سگ ِ مدینةُ المرشِد محمد رمضان عطاری مدَنی

What’s app +923034841312

لَوْلا العطارُ لھلَکْتُ 😢شکریہ عطار شکریہ دعوتِ اسلامی