IslamicMovieOfficial 3862

ہمارا مقصد صرف اور صرف رضائے الٰہی کا حصول ہے۔
اس یوٹیوب چینل کا مقصد توحید و سنت کا پیغام عام کرنا اصلاحی روحانی بیانات محبت کرنے والوں تک پہنچانا ہے۔

ہم پوری محنت اور صاف ریکارڈنگ کے ساتھ بیانات اپلوڈ کرتے ہیں۔
آپ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ مکمل بیان سنیں، لائک کریں اور شیئر کریں تاکہ ہماری حوصلہ افزائی ہو اور یہ پیغام زیادہ سے زیادہ پھیلے۔
مزید نئے اور پرانے بیانات سننے کے لیے ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کریں تاکہ ہر نیا بیان آپ تک بروقت پہنچ سکے۔
جزاکم اللہ خیراً۔
islamic MovieOfficial