Anwaar e Darood

یہ چینل اُن لوگوں کے لیے ہے جو
درودِ پاک کے ذریعے اللہ کے قرب،
دل کے اطمینان، اور روح کے بیدار ہونے کے خواہشمند ہیں۔
درود، اذکار، کشف و مشاہدہ، اور اولیاء کے فیوض کا خزانہ۔
درودِ پاک وہ نسخہ ہے
جس سے رزق کھلتا ہے، بیماری جاتی ہے، دشمن دب جاتے ہیں،
اور عشقِ مصطفیٰ ﷺ میں دل زندہ ہو جاتا ہے۔
اس چینل پر آپ کو یہ سب سن، دیکھ اور سیکھ سکتے ہیں ✨۔
Like, Share and Subscribe to my channel.

Facebook
https://www.facebook.com/share/16RGcaRqd6/