abdullah cattle farm

السلام علیکم جی میرا نام محمد عبداللہ ہے میںضلع بہاول نگر شہر ہارون اباد یہ چینل میں نے جانوروں کی خریدا فروخت کے لیے بنایا ہے اس چینل پر اپ کو دیسی بچھڑے دیسی گاؤں یعنی کے تمام جانوروں کی ویڈیو ملے گی
Call 03049014530
Whateapp 03241526530