Peshawari Official

This is the official YouTube Channel of the respected Maulana Muhammad Sami ul Haq Peshawari. All updates of his speeches, travels and whereabouts will be posted on here, giving the public access to a more authentic and instant source.

فضیلة الشیخ مولانا محمد سمیع الحق پشاوری صاحب کا یوٹیوب چینل
-Maulana Sami Ul Haq Peshawari-
کے نام سے ھے اور یہ چینل مولانامحمد سمیع الحق صاحب کے زیرنگرانی کام کر رہا ھے الحمداللہ....
.اس چینل پر مولانا صاحب کے درس قرآن اور بیانات اردو اور پشتو زبان میں نشر ھوں گے...جسے ان کے ماتحت ٹیم سرانجام دے گی.... تو آپ لوگ ضرور اس پیج کو سبسکرائب Subscribed کریں
نوٹ👇👇👇
اس چینل کے علاوہ بھی یوٹیو ب پر مولانا سمیع الحق پشاوری کے نام سے بھت سے چینل بنے ھیں.جنکا مولاناصاحب سے براہ راست کوئی تعلق نھیں.....اس پوسٹ کو ضرور آگے شئیر کریں.
Contact # 0333-9388920