Kamyab Zindagi Wale

ارحموا من فی الارض یرحمکم من فی السماء
تم زمین والوں پر رحم کرو ، آسمان والا تم پر رحم کرے گا ( الحدیث)
خیر الناس من ینفع الناس
سب سے بہتر شخص وہ ہے جو لوگوں کو فائدہ پہنچائے ( الحدیث )

اس چینل کا مقصد لوگوں کو فائدہ پہنچانا ، دینی اور دنیوی رہنمائی کے ذریعہ امت مسلمہ کو کامیاب زندگی جینے کا قرینہ سکھانا