Learn Italian with Zunair

Hello Everyone,
welcome to @LearnItalianwithzunair youtube channel.
I am "MUHAMMAD ZUNAIR" This channel is specially made for urdu and hindi speaking peoples who want to learn Italian language, Here on this channel we teach Italian language with Urdu and Hindi translation. Here you will get the best quality courses absolutely free.

اسلام علیکم!
میں محمد ذنیر آپ سب کو اس یوٹیوب چینل پر ویلکم کرتا ہوں۔
یہ چینل اردو، हिंदी بولنے والوں کے لیے خاص طور پر بنایا گیا ہے،
ہم یہاں اس چینل پر اٹالین زبان کو اردو اور हिंदी ترجمہ کے ساتھ سکھاتے ہیں
یہاں آپ کو بہترین کوالٹی کے کورس بلکل فری میں ملیں گے۔
@LearnItalianWithZunair