Japan Machinery Store

جاپان مشینری سٹور کا ایک ہی وعدہ خوشحال زمیندار ہے ہمارا اثاثہ
جاپان مشینری سٹور پاکستان کا وہ واحد ادارہ ہے جو پروڈکٹس کی پورے پاکستان میں ڈیلیوری اور انسٹالیشن کی سروس پرووائڈ کرتا ہے۔
ہمارے دوسو سے زیادہ سروس پرووائیڈر سالہا سال سے پاکستان بھر کے کسانوں کی خدمت کر رہے ہیں۔ہمارے 24/7 کسٹمر سروس سینٹر پر کال کرکے آپ کسی بھی وقت کسی بھی مشین اور کسی بھی ڈیری پروڈکٹ کی مکمل معلومات حاصل کر سکتا ہے۔ ہم نہ صرف پاکستان کے تمام کسانوں کو کامیاب کرنے کے عزم کو ساتھ لے کر چل رہے ہیں بلکہ ہم چاہتے ہیں کہ عام آدمی بھی ان مشینز کے استعمال سے اپنے کاروبار کو فروغ دے سکے۔
ہمارا مقصد پاکستان بھر کے تمام کسانوں کو ہر وقت زرعی مشینوں کی ڈیلیوری اور ان کے کام میں آسانی کے لیے انہیں سہولیات میسر کرنا ہے.ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں تاکہ نئی آنے والی جدت اور نئی زرعی مشینری اور ڈیری مشینری کو ہم لوگ آپ کے ساتھ بآسانی شیئر کر سکیں۔