Ulma e Ahlesunnat

---

علماء اہلسنت | Ilm-e-Deen ka Roshan Chiragh

خوش آمدید!
یہ یوٹیوب چینل اُن تمام مسلمانوں کے لیے ہے جو حق و سچ کی تلاش میں ہیں اور اہلسنت کے عقائد پر مضبوطی سے قائم رہنا چاہتے ہیں۔ یہاں آپ کو اہلسنت کے مستند اور معروف علماء کرام کے ایمان افروز بیانات، سیرتِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم پر دل چھو لینے والی گفتگو، اور عشقِ رسول سے بھرپور نعتیں سننے کو ملیں گی۔

ہمارے چینل پر آپ کو ملیں گے:

عقیدہ اہلسنت کی روشنی میں بیانات

قرآن و حدیث کی روشنی میں مسائل کا حل

روحانی اصلاح کی مجالس

عاشقانہ انداز میں نعتیں

اسلامی تربیت پر مبنی ویڈیوز


ہماری کوشش ہے کہ حق بات عام ہو، سچ لوگوں تک پہنچے، اور دلوں کو ذکرِ رسول سے منور کیا جائے۔

سبسکرائب کیجیے، ویڈیوز شیئر کیجیے، اور علمِ دین کے چراغ کو پھیلانے میں ہمارا ساتھ دیجیے۔


---
جزاک اللہ خیرا کثیرا فی الدارین


آپ کی دعاؤں کا طلبگار
بندہ ناچیز
عبدالوحید اشرفی نقشبندی