Syed Haseeb Naqvi

Welcome 🤗 to my YouTube Channel
💖❣️ 💗💓 Syed Haseeb Naqvi

اس چینل پر آپ کو تمام جانوروں کا شوق کروایا جائے گا جس میں بھینسیں گائیں بچھڑیاں اور بچھڑے وغیرہ شامل ہوں گے اور اس کے علاوہ بکروں کا شوق بھی کروایا جائے گا اگر آپ کو کوئی جانور پسند آتا ہے تو سکرین پر آپ کو مالکوں کا نمبر دیا جائے گا آپ مالکوں سے رابطہ کر کے وہ جانور خرید سکتے ہیں جانور خریدنا یا نہ خریدنا وہ آپ لوگوں کی مرضی ہے ہمارا مقصد ہے آپ لوگوں کو سب سے بہتر جانور دکھانا اگر آپ کو ہماری ویڈیوز پسند آتی ہیں تو مہربانی کر کے ہمارے چینل کو سبسکرائب لائک اور شیئر لازمی کریں مزید ایسی ویڈیوز کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن کے بٹن کو دبانا مت بھولیں