Asif Cloths House

EVERY THING IS POSSIBLE IN THIS UNIVERSAL
21ویں صدی خوش خبریوں کی صدی ھے ایک انتہائ حسین دور شروع ھونے والا ھے ملازمت غلامی کاہی دوسرا نام ھے ملازمت کا نام ونشان نہیں رھے گا ہر شخص اپنی ذات میں ہمہ جہت ھو گا۔ نہ کوئ غریب ھو گا اور نہ کوئ بے اولاد ھوگا ۔ تیرے میرے والی بات ختم ھو جاے گی۔ اسلام کی اصل INTERPRETATION سامنے آے گی جس کو ہندو بھی قبول کرے گا یہودی بھی عیسائ بھی ۔لوگوں کے رویے مثبت ھوں گے اس لیے بارشیں وقت پر ھوں گی ۔ اس کائنات کی ہر شے ہر وقت DEFICIENT رہتی ھے ہر انسان کسی نہ کسی شکل میں احساس کمتری کا شکار رھتا ھے ۔احساس کمتری ہی انسان کا بنیادی مرض ھے اس چینل کے زریعے یہ کوشش کی جاے گی کہ ھمارے جو روز مرہ کے بنیادی مسائل ھیں ان کو کیسے حل کیا جاے ۔کوئ بھی انسان کسی دوسرے انسان سے کم نہیں فرق
صرف اتنا ھے کہ وہ جو سزا بھگتا ھے جاہل یا غافل ھونے کیوجہ سے ۔ آؤ مل کر اس سیکھنے سکھانے کے عمل سے گزرتے ھیں اور اس جہاں کو بھی جنتی ذندگی بناتے ھیں