Mufti Muhammad Tahir Masood

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مفتی محمد طاہر مسعود صاحب کے آفیشل یوٹیوب چینل میں خوش آمدید۔

مستند خطبات، دروسِ قرآن، سیرت النبی ﷺ، فقہی مسائل کی وضاحت، اتحاد امت ، اجتماعی و خاندانی اصلاح اور نوجوانوں کی تربیت کے لیے وقف ہے۔
ہماری کوشش ہے کہ دین کی صحیح اور متوازن تعلیم آپ تک سادہ، واضح اور دلیل کے ساتھ پہنچے۔
مزید علمی ویڈیوز کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں
اور اسلام کی خدمت میں ہمارا ساتھ دیں۔
جزاکم اللہ خیرا کثیرا