مرشد کی محبت

اس چینل کا مقصد✨
خوشبوۓ خورشید پیر سید ذوالقرنین شاہ بخاری صاحب کے بیانات کو مریدین حضرات تک پہنچانا۔۔
جس کا اصل مقصد تمام تر بیانات کو ایک پلیٹ فارم پر دینا ہے جس پر آپ تمام تر مسائل کے متعلق سن سکتے ہیں اور خصوصاََ محبت کرنے والے احباب اپنے مرشد پاک کی دینی کوششوں میں ان کے ساتھ جڑے رہیں۔۔
احباب کیلئے قرآن و سنت اور آحادیث مبارکہ کی روشنی میں دین اسلام کو سمجھنا اور دین کے معاملات سے آگاہی دینا شامل ہے۔
رب تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ تمام مریدین کو دین کی فکر اور دین کے معاملات میں سنجیدگی عطاء فرماۓ۔
اور اللہ تبارک و تعالیٰ پیر سید ذوالقرنین شاہ بخاری صاحب کی ان تمام کاوشوں کو اپنی بلند بارگاہ میں قبول فرماۓ اور مزید اس ذمہ داری میں اللہ تعالیٰ ہمت اور مدد عطاء فرماۓ(آمین).
اب جس کا جی چاہے وہ روشنی لے۔
ہم نے تو دل جلا کر سرعام رکھ دیا✨۔

سجادہ نشین دربار عالیہ پیرجگی شریف۔ضلع لیہ🥀