Tanveer Electronics

السلام علیکم ورحمۃ اللہ دوستو اس چینل پر اپ کو الیکٹرانکس کے متعلق موٹر وینڈنگ یو پی ایس اسٹیبلائزر کے متعلق اینڈ سنگل فیس تھری فیس سب معلومات دی جائیں گی اینڈ سولر سسٹم کے بارے میں بھی بتایا جائے گا ٹرانسفارمر ریوائنڈنگ اینڈ وائر ڈیٹا کے بارے میں بھی بتایا جائے گا دوستو چینل کو سبسکرائب کریں اور ہماری حوصلہ افزائی کریں اور ہماری سپورٹ کریں اپ کا بہت شکریہ