ALFALAH WANNAJAH

الفلاح، والنجاح ، میڈیا سروسیس انڈیا
ایک دینی اور اسلامک چینل ہے

اس ادرہ، کامقصد
(1) جامعہ اسلامیہ ریاض العلوم انواء تعلقہ بھوکردن ضلع جالنہ میں طلبائے جامعہ کے مابین ہونے والے تمام پروگرامات کو نشر کرنا اور جامعہ ہذا کی خدمات سے قوم وملت کو آگاہ کرنا
(2) جدید ذرائع ابلاغ کے ذریعہ اسلام، اور تعلیمات اسلام کو دنیا کے ہر گھراور ہر فرد تک پہنچانا
(3) مستند علماء کرام کے محقق بیانات وقراءات،امت کی ہدایت کے لئے نشرکرنا
(4) ابھرتی ہوئ باطل طاقتوں اور فتنوں سے امت کو آگاہ کرنا،
(5) اوران فتنوں سے بچنے کی تدابیر محقق ومستند علمائے کرام کے بیانات کے ذریعہ امت تک پہنچانا
(6) خاص طور پر مفتی محمد عمران صاحب کنج کھیرہ کے تفاسیر وبیانات ودروس نشر کیئے جاتے ہیں ،

https://youtu.be/addme/o26YFCNh7eshCpVZu5VQHQlP4KqDdQ