Molana Bilal Afzal

مولانا بلال افضل یوٹیوب چینل میں خوش آمدید!
یہ چینل مکمل طور پر اسلامی تعلیمات کے فروغ کے لیے وقف ہے۔ اس پر آپ کو نماز، روزہ، زکوٰۃ، حج اور دیگر فقہی مسائل کے مستند جوابات ملیں گے۔ اس کے ساتھ ساتھ وظائف، سیرتِ طیبہ ﷺ، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی شان اور دیگر اہم دینی موضوعات پر بھی ویڈیوز پیش کی جاتی ہیں۔
الحمدللہ! اس چینل پر ایک دن چھوڑ کر دوسرے دن (مثال کے طور پر 27 تاریخ کو اپلوڈ ہو تو اگلی ویڈیو 29 کو) شام 7 بجے باقاعدگی سے نئی ویڈیوز اپلوڈ کی جاتی ہیں۔

📌 ہماری کوشش ہے کہ آپ کو مستند، آسان اور جامع اسلامی رہنمائی فراہم کریں۔

👉 اگر آپ دینِ اسلام کے مستند مسائل اور رہنمائی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کریں، اور ویڈیوز کو اپنے عزیز و اقارب تک پہنچا کر صدقہ جاریہ میں حصہ دار بنیں۔

جزاکم اللہ خیراً 🌹