M. Ali Abbas
Azadar e Hussain
گوشوارہ خوں میں تر میرے خدا گرنے کو ہے ، عرش سے آئی صدا کے فاطمہ گرنے کو ہے
ماں ماں ہوتی ہے
پہلو بھی شکستہ ہے تربت بھی شکستہ ہے (مصائب بی بی فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا)
فاطمہ (س) کی ثنا ضروری ہے کیوں کہ رب کی رضا ضروری ہے
حسنین کی مادر پہ ستم ڈھایا گیا ہے ، حیدر کے گھرانے میں کہرام بپا ہے
مصائب بی بی فاطمہ (س) گوشوارہ خوں میں تر میرے خدا گرنے کو ہے۔ عرش سے آئی صدا کہ فاطمہ گرنے کو ہے
کرب و بلا سے پہلے بھی اک کربلا ہوئی ٫ بنت نبی پہ جس گھڑی جور جفا ہوئی
روح کی ہر خوشی نماز میں ہے ارے مومنوں زندگی نماز میں ہے
( نماز کی اہمیت) روح کی ہر خوشی نماز میں ہے ارے مومنوں زندگی نماز میں ہے
صبر و رضا کے دین کے سالار آگئے سجاد بن کے احمد مختار آگئے
کرب و بلا سے پہلے بھی اک کربلا ہوئی , بنت نبی پہ جس گھڑی جور و جفا ہوئی
بولی زینب ہم کو تنہا چھوڑ کر جاتی ہے ماں ، خود تڑپتی ہے بہت ہم کو بھی تڑپاتی ہے ماں
کوئی غازی سا وفا دار نہیں ہو سکتا زیر مولا کا علمدار نہیں ہو سکتا
محبت کا عنوان حسین اور عباسہے دو جسم اک جان حسین اور عباس
قصیدہ بی بی فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا فاطمہ کی ثنا ضروری ہے کیونکہ رب کی رضا ضروری ہے
قصیدہ بی بی فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا کرنی ہے ابھی فاطمہ زہرا کی ثنا اور
مصائب بی بی فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا (ایام فاطمیہ)
گھر میں رسولِ پاک کے پھر روشنی بڑھی
گھر میں رسولِ پاک کے پھر روشنی بڑھی
جانم فدائے حیدری یاعلی علی علی
گھر میں رسولِ پاک کے پھر روشنی بڑھی دس شمعیں جل رہی تھی لو اک اور اب جلی
جو واجب ہے مجھ پر وہی کر رہا ہوں ثنائے حسن عسکری (ع) کر رہا
قصیدہ جناب حضرت ابو طالب علیہ السلام بڑا عظیم ہے رتبہ علی کے با با کا
امام جعفر صادق کا فیض جاری ہے
مصائب چھوٹی شہزادی بی بی سکینہ سلام اللہ علیہا 😭 کلام اے بابا اٹھو خدارا اٹھو مجھے دو صدا سکینہ ہوں
نوحہ کرتے تھے یہی عابد بیمار حسین میرے سردار حسین
پوچھئے رتبہ حسن (ع) کا احمد مختار (ص) سے
سر در آل محمد پر جھکانا چاہئے
مولائیوں کا پیغام یہ تو ممکن نہیں ہم علی چھوڑ دیں اسکی خاطر تو ہر اک خوشی چھوڑ دیں
بھلا عظیم ہے کتنا علی کا دروازہ