Jamiyanomaniyalilbanat

السلام علیکم ورحمۃاا للہ وبرکاتہ
میرا نام مجاہدالاسلام ندوی ہے میں ایک حافظ ، قاری اور عالم ہوں میرا مشغلہ بچوں کو دینی تعلیم دینا ہے اور تھواڑ بہت بیان کا بھی شوق رکھتا ہوں اس چینل کا مقصد بچوں میں دینی تعلیم کا شوق پیدا کرنا ہے تاکہ ہماری نسلیں صراط مستقیم (سیدھی راہ)پر آسانی سے چل سکے اور یہ بالکل حق بات ہے کہ جب تک ہم اپنے بچوں کو دینی تعلیم نہیں دینگے اس وقت تک ہمارے گھروں ،محلوں، قصبوں اور ہمارے معاشرے میں سکون کا ماحول پیدا نہیں ہو سکتا لہذا جولوگ دینی تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ رابطہ کر سکتے ہیں
آپ کا خیر خواہ مجاہدالاسلام ندوی
موبائل نمبر 8102594586.
My name is Mujahidul Islam Nadvi. I am a Hafiz, a Qari and a scholar. And it is absolutely true that until we give religious education to our children, there cannot be an atmosphere of peace in our homes, neighborhoods, towns and our society, so those who want to get religious education
online classes is available
can contact you. 8102594586