Z.P URDU SCHOOL JARGAON

درس و تدریس کو موثر بنانے کے لئے تعلیمی تجربات ، نئی نئی سرگرمیاں، ہمہ جہتی ترقی، وغیرہ کے ساتھ طلبہ کو ان کی صلاحیتوں سے روشناس کرانے کے لیے اس چینل کو ترتیب دیا گیا ہے۔

مزید حوصلہ ہمّت عزم کے لئے آپ سبسکرائب لائک شیئر ضرور کریں۔۔
جزاک اللہ


This channel has provided students and teachers with tips on how to use technology in education.