Saut-e-Farooqi

صوتِ فاروقی ایک روحانی چینل ہے جس پر آپ سنیں گے قرآن کی مٹھاس، نعتوں کا پیغامِ عشقِ رسول ﷺ، اور بچوں کی خوبصورت آوازوں میں ایمان افروز کلام۔
اس چینل کا مقصد دلوں میں قرآن و سنت کی محبت پیدا کرنا اور نعت و تلاوت کے ذریعے ایمان کو تازگی بخشنا ہے۔

🎙️ پیشکش: قاری محمد عبداللہ فاروقی

🔔 چینل کو سبسکرائب کریں تاکہ نئی تلاوتیں، نعتیں اور بیانات آپ تک پہنچتے رہیں۔