Tariq

طارق یوٹیوب چینل پر آپ کو کاروبار کے معتلق معلومات دی جاے گی اور اس چینل پر انتہائ سادگی سے سادہ الفاظ میں موٹیویٹ کیا جاے گا تاکہ تمام دوستوں کو سمجھ آسکے اور کئ قسم کے کاروبار شروع کرنے اور ان میں فائدہ اور نقصان کے بارے میں بات کی جاے گی