Shabir Siddiqy Official

السلام علیکم ہم آپ کو اپنے چینل پر اہلا وسہلا مرحبا کہتے ہیں میرے یو ٹیوب چینل”shabir siddiqy official“پر میرا اپنا کلام اور دوسرے شعرا کاکلام میری زبانی اپلوڈ ہوگا جسمیں حمد باری تعالیٰ نعتیں عظمت امہات المومنین عظمت اہلبیت عظمت صحابہ کرام عظمت اولیإکرام فکر أخرت اور کچھ مزاحیہ نظمیں بھی ہونگی میرے چینل کو سبسکراٸب ضرور کریں اور گھنٹی والا بٹن ضرور دباٸیں تاک میری ہر أنے والی نظم أپ تک پہنچ سکے جزاکم اللہ خیرٗ کثیرا