UmmatiOfficial

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸
یہ ہے امتی آفیشل چینل– ایک ایسی جگہ جہاں آپ کو ملیں گے۔

✨ قرآن پاک کی تلاوت
✨ احادیث نبوی ﷺ
✨ اسلامی اقوال و دعائیں
✨ اخلاقی و سبق آموز کہانیاں
✨ نعتیں، اذکار اور روحانی ویڈیوز

ہمارا مقصد ہے کہ ہم سب امتِ محمد ﷺ کو علم و ہدایت کے نور سے جوڑ سکیں۔
اگر آپ اسلام سے محبت کرتے ہیں، تو یہ چینل آپ کے لیے ہے۔ ❤️

🔔 چینل کو Subscribe کریں، Bell Icon دبائیں اور ہماری ہر نئی ویڈیو سب سے پہلے دیکھیں۔