آیات سکینہ


الحمدللہ! یہ چینل قرآن پاک کی تلاوت اور مختلف سورتوں کی تلاوت کے لیے بنایا گیا ہے۔ اس چینل پر آپ کو قرآن مجید کی مختلف سورتوں کی خوبصورت اور پرسکون تلاوت سننے کو ملے گی، تاکہ دلوں کو سکون، ذہن کو راحت اور ایمان کو تازگی ملے۔

ہمارا مقصد یہ ہے کہ قرآن پاک کے پیغام کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچایا جائے اور سننے والوں کے دلوں میں قرآن کی محبت پیدا ہو۔ اگر آپ بھی قرآن کی تلاوت سننا چاہتے ہیں اور اپنے دن کو ایمان کی روشنی سے منور کرنا چاہتے ہیں تو ہمارا چینل سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن دبائیں۔

اس چینل پر اپلوڈ ہونے والا مواد:

مختلف سورتوں کی تلاوت

بغیر ترجمہ قرآن کی تلاوت

پر سکون اور دل کو چھو لینے والی تلاوت


🙏 دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو قرآن پاک پڑھنے، سننے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔