(Sagi Darbaari Kashani) سگ دربار کاشانی

مولانا ہاشم انتخاب عالم بٹ وادی کشمیر کے معروف و مقبول عالم دین ہیں موصوف : اس وقت درگاہ عالیہ حضرت فقیر سید میرک شاہ کاشانی رح بحثیت میر وعظ کے منصب پر فایز ہونے کے علاوہ تحریری و تبلیغی خر مات ا نجام دے رہے ہیں :
اس چینل پر انشاءاللہ دینی، سماجی، ملی مسایل پر مولانا ہاشمی صاحب کے بیانات اور ویڈیوز اپلوڈ کی جاے گی ۔
اس چینل کی ترویج میں آپ ہماری مدد کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ استفادہ کرسکیں۔ آپ استاذ گرامی مولانا ہاشم انتخاب عالم سے 91‌7006646545+

آیں ہمارا تعاون کریں تاکہ ہم آپ کی بہتر خدمت کرسکیں۔ چینل سبسکرائب کریں اور دوسروں کو سبسکرائب کریں ۔
ایڈمن: ہاشم مجتبیٰ ( فرزند الا ہاشم انتخاب عالم)