SIPRA MOHAMMAD S.M

ہمارے چینل پر اسلامک پروگرام، نعت، اشعار،قرأت ،مشاعرہ ڈالے جاتے ہیں۔علماء کرام کی قیمتی نصاںٔح بھی ڈالی جاتی ہیں۔علاقںٔہ پالنپور کے اطراف و اکناف میں ہونے والے بیانات اگر کسی کے پاس ریکارڈنگ ہو اور ہمارے چینل پر اپلوڈ کرنے کا متمنی ہوں تو درج ذیل نمبر پر ارسال کریں۔ انشاء اللہ شاندار ایڈیٹنگ کر کے اس کو ہماری چینل پر اپلوڈ کیا جائگا۔اور تہ دل سے آپ کا شکریہ ادا کیا جائیگا۔
اخیرا عاجزانہ درخواست ہے کہ ہمارے چینل کو سبسکرائب، لاںٔک اور شیئر کرنا نہ بھولیں۔

واٹس ایپ نمبر۔9712748943