Muhammad Sadaqat Al Hussaini

👈خوش آمدید!
یہ محمد صداقت الحسینی آفیشل یوٹیوب چینل ہے، جہاں دل کو سکون دینے والی نعتیں، حمدیں اور روحانی کلام پیش کیے جاتے ہیں۔
🌿 "محبتِ رسول ﷺ ہی ایمان کی بنیاد ہے" 🌿
سبسکرائب کریں اور عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو پھیلانے میں ہمارا ساتھ دیں۔👇

لائٹ بھی کریں اور کمنٹس میں اپنی محبت بھری رائے کا بھی اظہار ضرور فرمائیں
جو کلام پسند ائے اس کو وٹسیپ ٹک ٹاک فیس بک پر ضرور اس کو شیئر فرمائیں اور اپنے دوستوں میں اور گروپوں میں شیئر فرمائیں
🌹 اور ایک بہت اہم بات جو کہ بہت ضروری ہے 🌹


👇
لنک کے ساتھ اس کو شیئر بھی فرمائیں اور یوٹیوب سے یعنی میرے چینل سے پورا کلام لازما سنیے اپ کے سبسکرائب کرنے کا ہمیں شدت سے انتظار رہے گا اللہ تعالی اپ سب حضرات کے ساتھ دنیا اخرت میں عافیت کا معاملہ فرمائے اور اسانی ہی آسانی ہو امین ثم امین یا رب العالمین 🤲