Jann Loo

اس چینل کا مقصد صرف اور صرف آپکو بینظیر تعلیمی وظائف اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے متعلق مفت اور درست رہنمائی فراہم کرنا ہے۔
بہت سارے جعلی چینل اس وقت گردش میں اور ان چینل کے زریعے بہت سارے فراڈ ہو رہے ہیں۔
چند ویوز اور سبسکرائب کی خاطر لوگوں کو غلط گائیڈ کرتے ہیں۔
اس چینل پر ہم ان شاء اللہ آپ تک درست اور حقیقی معلومات فراہم کریں۔
براہ مہربانی ہمارا چینل ضرور سبسکرائب کریں اور گھنٹی کے بٹن کو لازمی دبائیں۔
اس چینل کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اور بھی لوگوں تک درست معلومات پہنچ سکے۔

آپکے تعاون کا شکریہ۔

https://www.facebook.com/BenazirTaleemiWazaif


The purpose of this channel is to provide you with free and accurate guidance on Benazir Education Scholarships and Benazir Income Support Program.

Please share this channel as much as possible so that correct information can reach more people.
Misguide people for the sake of few views and subs.
Please subscribe our channel and hit the bell button.
Thanks for your cooperation.

Facebook Page👇