Hafiz Umar Farooq Awan

اسلام علیکم خوش آمدید آپ ہمارے چینل کے ویزیٹ کیلئے آۓ آپ کو ہمارے چینل سے حمد باری تعالیٰ نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم شان صحابہ و اہلبیت رضوان اللہ علیہم اجمعین اور نظمیں حافظ عمر فاروق اعوان کی آواز میں ملیں گی آپ سے گزارش ہے کہ ہمارے اس یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں۔ اور بل آئیکن کو ضرور پریس کریں اور ویڈیوز کو لائیک کریں اور نیچے کمنٹ میں اپنی راۓ ضرور دیجیۓ گا ⁦♥️⁩⁦♥️⁩⁦♥️⁩ جزاک اللہ خیرا کثیرا