Syed Hamid ali naqshbandi official


*"ندائے دل، صدائے حق — صاحبزادہ سید حامد علی نقشبندی قادری"*

یہ محض ایک یوٹیوب چینل نہیں، بلکہ ایک شعوری دعوت ہے…
دعوت ربِ کریم کی طرف رجوع کی،
دعوت سیرتِ نبوی ﷺ کو حرزِ جان بنانے کی،
دعوت اصلاحِ نفس، بلندیِ کردار، اور اخلاصِ عمل کی طرف واپسی کی۔

یہاں کے الفاظ، دلوں کے دروازے کھٹکھٹاتے ہیں،
سوچوں کو جھنجھوڑتے، اور روح کو بیدار کرتے ہیں۔
کبھی یہ نقابت کی پُراثر آواز میں،
اور کبھی درد سے لبریز اصلاحی پیغام کی صورت میں نمودار ہوتے ہیں۔

اگر آپ خیر کے اس قافلے کے ہم سفر بننا چاہتے ہیں،
تو اس پیغامِ حق کو سنیں، اپنائیں، اور آگے بڑھائیں۔

*جزاکم اللّٰہ خیراً و أحسن الجزاء*

---