Ifadat_E_ Hashmia

محترم ناظرین السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ کو ہمارے یوٹیوب چینل افاداتِ ھاشمیہ پر خوش آمدید 🌹🌹🌹
* حدیث مبارکہ: 📝
* "تم میں سے بہترین وہ ہے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سکھائے۔" (صحیح بخاری)
*
* * "اسلامی تعلیمات کی روشنی میں زندگی گزارنے کے لیے ایک اہم موقع ہے ۔ یہاں آپ کو قرآن و سنت کی باتوں پر عمل کرنے اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دینے کی راہ دکھائی جائے گی۔ چلو مل کر اللہ کی کتاب اور اس کے رسول کے فرمانوں کو اپنی زندگی میں لاگو کریں اور امت مسلمہ کی اصلاح میں اپنا کردار ادا کریں۔"
*