Blend of History

یہ چینل صرف تاریخی، سماجی اور معاشرتی واقعات پیش کرنے کیلئے بنایا گیا ہے اسکا مقصد کسی فرد واحد یا جماعت کی نظریاتی و سماجی تحقیر یا دل آزاری نہیں ہے۔ نیز پیش کیئے جانے والے تمام ویڈیوز ہر مسلک کی مستند اور معروف کتابوں سے ریسرچ کر کے پیش کیے جاتے ہیں۔ ان ویڈیوز میں ایڈمن یا کمپیئر کے ذاتی خیالات بالکل شامل نہیں۔