YAQEEN MEDIA

"یقین میڈیا" یوٹیوب چینل ایک تعلیمی اور معلوماتی پلیٹ فارم ہے جو نہ صرف اسلامی تعلیمات اور روحانی تربیت پر فوکس کرتا ہے، بلکہ جامعہ صدیقیہ کراچی کے حوالے سے بھی تازہ ترین اپڈیٹس فراہم کرتا ہے۔ یہاں آپ کو جامعہ صدیقیہ کی تدریسی سرگرمیاں، پروگرامز، اور دیگر اہم معلومات ملیں گی۔ ہمارا مقصد لوگوں کو سچائی، ایمان اور اچھے اعمال کی طرف راغب کرنا ہے، تاکہ ہم سب ایک بہتر اور خوشحال زندگی گزار سکیں۔