Abdullah Khan


السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ

میں ہوں عبداللہ

خوش آمدید میرے یوٹیوب چینل پر

یہ چینل ہے اُن تمام رنگوں کا جو ہماری روزمرہ زندگی میں چھپے ہوتے ہیں

میرے چینل پر آپ کو پاکستان کے مختلف شہروں، دیہاتوں، بازاروں

منڈیوں، ہوٹلوں اور خوبصورت مقامات کے ویلاگز دیکھنے کو ملیں گے

میں آپ کو لے کر چلتا ہوں

سبزی منڈیوں کا دورہ

فروٹ منڈیوں کی جھلک

مشہور بازاروں اور مارکیٹوں کی سیر

گاؤں کی خوبصورتی اور فطرت کے نظارے

ہوٹلنگ اور مقامی کھانوں کا مزہ

اتوار بازار، جمعہ بازار اور کباڑی بازار کی دلچسپیاں

ہول سیل مارکیٹ کی معلومات

دوستوں کے ساتھ ٹریول اور پکنک کے خوبصورت لمحات

یہ چینل ان لوگوں کے لیے ہے جو دیکھنا چاہتے ہیں اصل پاکستان کو، اس کی روایات کو


عام زندگی کو، اور اُن جگہوں کو جہاں عام لوگ روزمرہ کی چیزیں خریدنے جاتے ہیں

نئے ویلاگز ہر ہفتے


چینل کو سبسکرائب کریں ویڈیوز کو لائک کریں بیل آئیکون دبائیں اور میری یوٹیوب فیملی کا

حصہ بن جائیں

شکریہ اللہ آپ کو خوش رکھے