Qureshi Saifi Official

اسلام علیکم میرانام محمد ارشد قریشی اس چینل پر ھر مشکل کی آ سانی کے لیے قرآن وحدیث سے مجرب وظائف سینڈ کروں گا اور وعظ و نصیحت بھی اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی صورت وسیرت پر بھی مواداپلوڈ کروں گا انشاء اللہ