Jaffri Network

خوش آمدید
آپ کو " اسلامی مجالس" چینل میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ یہاں آپ کو قرآن و حدیث کی روشنی میں علمِ دین، روحانی موضوعات، اور اسلامی مجالس کی ویڈیوز دیکھنے اور سننے کا موقع ملے گا۔ ہماری کوشش ہے کہ آپ کے دلوں کو دینِ اسلام کی محبت اور تقویٰ سے منور کریں۔ ہمارے ساتھ جڑے رہیے اور نیک اعمال کی طرف قدم بڑھائیں۔ دعاؤں میں یاد رکھیے!
0312-7681128