Al Naseer Academy

اسلام علیکم! پیارے بچوں آپ کے لیے اور چینل بنا دیا گیا ہے جس کا آپ بے صبری سے انتظار کر رہے تھے اس چینل پر آپ کو Maths کے علاوہ باقی تمام کتابوں کی وڈیوز مل جائے گی انشاءاللہ اس نئے چینل پر آپ کو انگلش، اردو، اسلامیات لازمی ، مطالعہ پاکستان، ترجمہ القرآن، اسلامیات اختیاری، ایجوکیشن، سوکس، معاشیات، مبادیات تعلیم، ہوم اکنامکس، صحت وجسمانی تعلیم، پنجابی، عربی اور جس کتاب کی بھی آپ کو ضرورت ہو گی مدد فراہم کر دی جائے گی. علم حاصل کریں تو آگے ضرور پہنچائیں یہ صدقہ جاریہ ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کو نیک کام کرنے اور اس کا حصہ بننے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین جزاک اللہ خیرا دعاؤں میں یاد رکھیے گا.