Dargah Noor Pur Shareef OFFICIAL

درگاہ نورپور شریف آفیشل چینل سے صرف درگاہ نورپور شریف کے نصیحت مبارک اور غزل شریف اپلوڈ ہونگے۔
اس چینل کا مقصد مرشد کریم کی نصیحت مبارک عام کرنا ہے۔تاکہ ہر فقیر تک بآسانی پہنچ جاے۔
دعاؤں کی درخواست(۔فقیر )
حق پیر مٹھا۔۔۔