Ali Jawad qummi official

السلام علیکم یا علی مدد علیہ السلام
مومنین اور مومنات ہمارے چینل پر صرف اور صرف عزاداری امام حسین علیہ السلام علمائے بزرگ عالم دین کی مجالس پرانے ذاکرین کی مجالس نشر کی جائے گی لائیو اور اپ لوڈ کی جائیں گی اپ ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں اور ویڈیو کو لائک کریں اپ کی حوصلہ افزائی کی وجہ سے ہم اس چینل کو اگے تک لے کر جا سکتے ہیں اللہ تعالی سب کا حامی و ناصر
سوشل میڈیا ٹیم علی جواد قمی