Nasir Rajput412
ہادی نے یہ کتا پرچیز کیا ہے بچوں کے ساتھ بڑی محبت کرتا ہے اور ان کے ساتھ کھیلتا رہتا ہے
اج دوستوں کو مرغ منڈی کا وزٹ کراتے ہیں دیکھیں ذرا
یہ دلکش منظر دیکھیں بھائیوں بڑا مزہ ائے گا
اتنا خوبصورت منظر ماشااللہ چیک کریں ذرا نظارے یہ گھومنے کی بیسٹ جگہ ہے
اس طرح لوگ فیصل مسجد میں سیلفی اور ویڈیو بنانے اتے ہیں چیک کریں ذرا سب بھائی
یہ دیکھیں ادھر بندر بھی ذرا دہشت پھیلا رہا ہے
فیصل مسجد کے باہر کھلونے اور بچوں کے جوتے بھی پڑے ہیں دیکھو ذرا
لوگ کیسے بہتر ہو جاتے ہیں یہ ویڈیو دیکھو پتہ چل جائے گا ایسے ہو جاتے ہیں اپنے گھروں میں رہنے والے
ایسے ہوتا ہے اپنے گھروں میں رہنے والے جھوپڑیوں میں ا جاتے ہیں انا للہ وانا الیہ راجعون
اب ویو سوسائٹی میں سیلاب کا پانی اتنا رہ گیا ہے یہ چیک کریں ذرا
شادی کا ماحول چیک کریں ذرا سب بھائی مزیدار ماحول ہوتا ہے گاؤں کی شادی کا