Pakistan Law Experts


ایڈووکیٹ آغا ظفر
32 سال سے وکالت کے پیشے سے وابستہ تجربہ کار وکیل ہیں جو پاکستان کے Criminal, Civil, Family، اور Constitutional laws پر آسان اردو زبان میں معلوماتی ویڈیوز بناتے ہیں۔
یہ چینل ان لوگوں کے لیے ہے جو
عدالت کے عمل کو سمجھنا چاہتے ہیں
قانونی حقوق کے بارے میں سیکھنا چاہتے ہیں
وکلاء، طلباء، اور عام شہری جو قانون کی زبان کو آسان انداز میں جاننا چاہتے ہیں
یہاں آپ کو Family ، Civil اور Criminal کیسز کے علاوہ Constitutional قوانین سے متعلق جانکاری بھی ملے گی !

Subscribe
کریں اور قانونی شعور بڑھائیں۔