Dr Israr Ahmed bayan

یہ چینل عظیم اسلامی مفکر اور مفسرِ قرآن، ڈاکٹر اسرار احمد رحمۃ اللہ علیہ کے منتخب بیانات پر مشتمل ہے۔
ہمارا مقصد ہے قرآن و سنت کی اصل تعلیمات کو عام کرنا اور امت کو بیدار کرنا۔

روزمرہ کے مسائل، اسلامی عقائد، اور قرآن کی روشنی میں حقیقی راہنمائی حاصل کریں۔

سبسکرائکریںب اور دین کی اس سچی آواز کو دوسروں تک پہنچائیں۔

#DrIsrarAhmed #IslamicBayanat #QuranKaPaigham