Rizvi Telecom

اسلام وعلیکم
Welcome To Roohul Ameen Communications

Read This Carefully 💕

ہم سے آنلائن پراڈکٹ منگوانے کے لئے ان رولز کو دھیان سے پڑھ لیں۔

🔴 امپورٹڈ یا لوکل کسی بھی پراڈکٹ کی کوئی وارنٹی یا گارنٹی نہیں ہوتی۔

🔴جو پراڈکٹ منگوانی ہو سہی سوچ سمجھ کے اسے سیلیکٹ کریں اس پر ریسرچ کریں جب سمجھ میں آجائے اس کے بعد آرڈر بک کریں۔


✅ایڈوانس قابل واپسی نہیں اگر اگر پارسل واپس کیا گیا تو


🔴اگر کوئی بھائی پراڈکٹ منگواتاہے تو اس کو بھیجنے سے پہلے مکمل چیک کیا جاتا پھر اسے روانہ کر دیا جاتاہے۔
🔴 پراڈکٹ لیوپرڈ کوریئر سروس کے ذریعے 24 سے 48 گھنٹوں میں کسٹمر کو ڈیلیور کر دی جاتی ہے

🔴اگر کوئی بھائی چیز ریٹرن یا ایکسچینج کرتا ہے چاہے اسے خریدے ہوئے ایک دن ہی کیوں نہ ہوا ہو تو 30٪ سروس چارج اور ڈیلیوری چارجز کی مد میں کٹوتی ہوگی۔

🔴آرڈر بک کروانے کے لئے ہمارے اس نمبر پر رابطہ کریں 03085510614 اس کے علاوہ ہمارا کوئی دوسرا نمبر نہ ہے۔ فراڈیوں سے ہوشیار رہیں۔


🔴تمام پراڈکٹ ایڈوانس پیمنٹ کے عوض فروخت کی جاتی ہیں ۔ رابطہ کرنے سے پہلے یہ بات ذہن نشین کر لیں ۔

شکریہ